ایم این اے چوہدری فقیر

  



 لاہور ہائیکورٹ نے ایم این اے چوہدری فقیر کیخلاف الیکشن پٹیشن کا فیصلہ سنا دیا

لاہور: عدالت نے این اے 162 سے چوہدری فقیر کو نااہل قرار دینے کی استدعا مسترد کر دی

لاہور:2021 میں تحریک انصاف کی عائشہ نزیر نے الیکشن ٹریبونل سے رجوع کیا تھا

لاہور: جسٹس عاصم حفیظ پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے مختصر فیصلہ سنا دیا

لاہور:ایم این اے چوہدری محمد فقیر کیجانب سے, بیریسٹر چوہدری حسنین پیش ہوئے

لاہور:عائشہ نزیر نے کاغزات نامزدگی میں نامکمل اثاثوں کو بنیاد بنا کر رجوع کیا

لاہور: عدالت نے درخواست گزار کا اعتراض مسترد کرتے ہوئے ایم این اے چوہدری فقیر کو بحال رکھا ہے,

Post a Comment

Previous Post Next Post