علماءکرام کراچی پریس کلب میں استحکام پاکستان کانفرنس کے موضوع پر گفتگو


 موجودہ ملک کی کشیدہ صورتحال اور پاک افواج کے خلاف حالیہ مہم کے جو منفی اثرات ملکی وقار و معیشت داؤ پر لے جاتی ہے اس حوالے سے سابق نائب ناظم محمد طارق حسن. قاری اللہ داد. علامہ مظفر حسین شاہ. قاری محمد عثمان. مولانا تنویر الحق تھانوی. عبد الکریم عابد. مختلف مکاتب فکر کے جید علماء سمیت دیگرنے   8 نومبر 2022 بروز منگل بوقت 3 بجے دوپہر بمقام کراچی پریسں کلب میں پریسں کانفرنسں میں اپنے موقف کا اظہار کیا
جب تمام ادارے اپنے اپنے حدود و قیود میں رہ کر اپنا کردار ادا کریں تو پھر انتشار پیدا نہیں ہوتا،مولانا قاضی احمد نورانی 

غداری کے سرٹیفکیٹ باندھنا کیے جائیں،مولانا قاضی احمد نورانی  

ہر کسی کو چاہیے کہ وہ اپنی ذمہ داری پوری کرے،مولانا قاضی احمد نورانی  

آج اس فوج پر اندرونی اور بیرونی طور پر حملے کررہے ہیں،مولانا یوسف قصوری

 قوم نے ایک ہوکر جس فتنے کو اقتدار سے علحیدہ کیا تو وہ فوج پر حملہ اوور ہورہے ہیں،مولانا یوسف قصوری

ملک کا بچہ بچہ خواتین اور ہر فرد اس فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہے،مولانا یوسف قصوری

ہمارے اکابرین کا ملک کے استحکام اور تحفظ کے بڑی قربانیاں ہیں،قاری عثمان رہنما جے یو آئی 

مرحوم حکیم سعید اور مرحوم ڈاکٹر اسرار احمد نے بہت پہلے بتا دیا تھا،قاری عثمان رہنما جے یو آئی  

یہ عمران فتنہ یہودیوں کا ایجنٹ اور اسلام کا دشمن ہے،قاری عثمان رہنما جے یو آئی  

ادارے کو جس طرح بدنام کیا جارہاہے اسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے،قاری عثمان رہنما جے یو آئی 
 
ہر فرد کی ذمہ داری ہے جو زبان فوج کے خلاف استعمال ہورہی ہے اسے گدی سے کھینچ لیا جائے،قاری عثمان 

علما اکرام اس ملک اور فوج کے ساتھ کل بھی تھے آج بھی ہیں اور کل بھی ہوں گے،قاری عثمان 

ملک کی بنیادیں محفوظ ہیں تو ملک محفوظ ہے،مولانا یوسف ہزاروی

فوج مضبوط ہے تو ملک مضبوط ہوگا،مولانا یوسف پزاروی
جو اسرائیل کی موساد  اور بھارت کی را نہیں کرسکی وی سیاستدان کررہے ہیں،فہم الدین 

کسی کی جرات نہیں تھی کہ ھمارے ملک میں انتشار پیدا کرسکے،فہم الدین سنی تحریک

اے سی کمرے میں بیٹھ کر باتیں کی جارہی ہیں جائیں سرحدوں پر جائیں تو پتہ چل جائے گا،فہم الدین 

سیاست دان اغیار کا ایجنڈا نا بنیں اور انتشار نا پھیلائیں،فہم الدین سنی تحریک

شام کے حالات سب کے سامنے ہیں فوج کی محبت ختم کی گئی ،صابر ابن مریم 

ان سب چیزوں سے ھمیں سبق سیکھنا ہوگا ،صابر ابن مریم 

عوام کو ایک سازش کے تحت فوج کے خلاف کیا جارہا ہے،صابر ابن مریم  

ھمیں ملکر اس سازش کو روکنا ہوگا
مولانا ڈاکٹر اکرام۔

پاکستان آرمی پاکستان کا ایک قیمتی اثاثہ ہے۔

پاکستان کی بقاء و سلامتی کےلئے آرمی کی قربانیاں ناقابل فراموش ہے۔

امریکہ سمیت ہر دشمن پاکستان آرمی سے ہی خوفزدہ ہے۔

نادان دوست دشمن کے خدمت میں اس وقت مصروف ہے۔

پاکستان کی سالمیت کے خلاف پروپیگنڈہ بند کیا جائے۔

کچھ لوگ چاہتے ہے کہ ہم اندرونی انتشار کا شکار ہوجائے۔

اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں اسلام کا جھنڈا لہراتا رہیگا۔
علماءکرام کراچی  پریس کلب میں استحکام پاکستان کانفرنس کے موضوع پر گفتگو 

ہم چاہتے ہے ملک کے ساتھ وفا کی جائے،ڈاکٹر قاری الللہ داد۔

پاک فوج کے خلاف کسی نازیبا الفاظ برداشت نہیں کرینگے،ڈاکٹر قاری الللہ داد۔


یہ قوم ہماری ماں کی حیثیت رکھتا ہے،طارق حسن ایڈوائزر سی ایم سندھ

ہماری افواج کے خلاف بےبنیاد الزامات لگائے جارہے ہیں،طارق حسن ایڈوائزر سی ایم سندھ

جو کام انڈیا 74 سال میں نہیں کرسکا وہ ہمارے اپنے لوگ کررہے ہیں،طارق حسن ایڈوائزر سی ایم سندھ

انتہائی غلط اقدام اٹھایا جارہا ہے،ڈاکٹر قاری الللہ داد

پاک فوج سے اسی طرح محبت رہے گی،ڈاکٹر قاری الللہ داد

کچھ لوگوں کو پاکستان آرمی سے عوام کی محبت برداشت نہیں ہورہی،،ڈاکٹر قاری الللہ داد

ہندوستان میں سب سے زیادہ خوف پاک آرمی کا ہے،مولانا تنویرالحق تھانوی۔

انڈیا اگر کسی سے خوف زدہ ہے تو وہ پاک آرمی ہ،مولانا تنویرالحق تھانوی۔۔

دشمن سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پاکستان آرمی کتنی مظبوط ہے،مولانا تنویرالحق تھانوی۔


 

Post a Comment

Previous Post Next Post