عمران خان لوگوں کو گمراہ کر رہا تھا

عمران خان لوگوں کو گمراہ کر رہا تھا، اس لئے یہ کام کیا، مبینہ حملہ آور
عمران خان کو جان سے مارنے کیلئے حملہ کیا، مبینہ حملہ آور کا پولیس کو بیان
صرف عمران خان کو مارنا چاہتا تھا، مبینہ حملہ آور کا پولیس کو بیان
گھر سے اکیلا ہی نکلا تھا، میرے ساتھ کوئی اور نہیں تھا، مبینہ حملہ آور 
موٹرسائیکل قریب ہی اپنے ماموں کی دکان پر کھڑی کی، مبینہ حملہ آور


 

Post a Comment

Previous Post Next Post